You are currently viewing اسٹیٹ بینک نے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا

اسٹیٹ بینک نے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں واضح کمی ہونے کے بعد ملکی ذخائر 16ارب ڈالرپر آگئے ہیں ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ 40لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے  جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4ارب 80کروڈ ڈالر موجود ہیں تاہم مجموعی طور پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 21ارب 26 کروڑ بتائی جارہی ہے۔

SBP

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7