You are currently viewing ڈاکٹرذوالفقارمرزا پر آئندہ سماعت میں فردِجرم عائد ہوگی

ڈاکٹرذوالفقارمرزا پر آئندہ سماعت میں فردِجرم عائد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سٹی کورٹ میں عدالت کے روبرو پیش ہوئے ان کےخلاف درج بکتربند پر کھڑے ہوکر تقریر کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، سٹی کورٹ میں کیس کی سماعت 30 جنوری تک کے لیے متلوی کردی گئی۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ نے اے ٹی سی کورٹ میں بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہوکر خطاب کیا تھا۔