ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال سے طب کی دنیا میں بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے، سینیٹر ثنا جمالی
کوئٹہ (ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون سینیٹر ثنا جمالی نے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے پیغام…