کراچی(ڈیسک) صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس (کل ) بدھ کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوگا جس میں صوبے کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔
ذرائع کے مطابق صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہو گا اجلاس میں وزیرداخلہ سندھ سہیل انورخان سیال، کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا،ڈی جی رینجرزمیجرجنرل محمدسعید،آئی جی سندھ اللہ ڈنوخواجہ، سیکرٹری محکمہ داخلہ حکومت سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریں گے