رینجرز کی کاروائیاں، ڈکیتی اور ٹارگیٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرزسندھ کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران جمعہ گوٹھ، نصیر آباد، کالاکوٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن کے علاقوں سے چار ملزمان کو گرفتارکرلیا…