اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل : خالد لطیف پر پانچ سال کی پابندی عائد

لا ہور (ڈیسک) پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر خالد لطیف پر 10لا کھ جرمانا سمیت پانچ سال پابندی کی سزاسنادی ، آج لاہور…

Continue Readingاسپاٹ فکسنگ اسکینڈل : خالد لطیف پر پانچ سال کی پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کیس : شر جیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد

لاہور (ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کر کٹر  شرجیل خان پر اینٹی کریشن ٹربیونل نے پانچ سال کی پابندی…

Continue Readingاسپاٹ فکسنگ کیس : شر جیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد

پی ایس ایل سکینڈل: خالد لطیف کا اینٹی کرپشن یونٹ پر عدم اعتماد

لاہور(ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن دوم میں مبینہ اسپارٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر خالد لطیف نے اینٹی کرپشن ٹربیو نل کی کا روائی پر اعتراضا ت اٹھا دیے،کرکٹر خالد لطیف…

Continue Readingپی ایس ایل سکینڈل: خالد لطیف کا اینٹی کرپشن یونٹ پر عدم اعتماد

میرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا، تفضل رضوی

لا ہو ر (ڈیسک)  اسپا ٹ  فکسنگ  میں ملوث کرکٹرخا لد لطیف کے وکیل کے  بیان  کے جو اب  میں  پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی کا کہنا ہے…

Continue Readingمیرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا، تفضل رضوی

خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کی میڈیا سے گفتگو

لاہور (ڈیسک)   اسپا ٹ  فکسنگ  میں معطل کر کٹر  خالد لطیف کے وکیل  بدر عالم   کا میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ ہمیں کہا گیا کہ…

Continue Readingخالد لطیف کے وکیل بدر عالم کی میڈیا سے گفتگو

اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں :درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور

لاہور (ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر خالد لطیف کی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ اینٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبیونل کو کارروائی کا اختیار…

Continue Readingاسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں :درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور

انٹرا کورٹ میں کرکٹر خالد لطیف نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی

لاہور(ڈیسک)قومی کرکٹر خالد لطیف نےلاہور ہائی کورٹ میں  سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائرکردی۔ کرکٹر خالد لطیف نے اپیل میں پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبونل…

Continue Readingانٹرا کورٹ میں کرکٹر خالد لطیف نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی

پی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل : خالد لطیف نے ٹربیونل کی کارروائی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

لاہور (ڈیسک ) پی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل میں ایک اور اہم موڑ،خالد لطیف نے پی سی بی پر وار کر دیا،اوپننگ بلے باز نے ٹربیونل کی کارروائی لاہور ہائیکورٹ…

Continue Readingپی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل : خالد لطیف نے ٹربیونل کی کارروائی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

پی سی بی تحقیقاتی ٹریبونل کی کارروائی کا آغاز

لاہور (ڈیسک )پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحقیقاتی ٹریبونل کی کارروائی کا آغازآج ہورہا ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا…

Continue Readingپی سی بی تحقیقاتی ٹریبونل کی کارروائی کا آغاز

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلا ڑی خالد لطیف اور محمد عرفان کے بیانات ریکارڈ

اسلام آباد : (ڈیسک) پی ایس ایل  اسپاٹ  فکسنگ میں ملوث  کھلا ڑی خالد لطیف اور محمد عرفان نے تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو کر…

Continue Readingپی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلا ڑی خالد لطیف اور محمد عرفان کے بیانات ریکارڈ

وزیرداخلہ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ۔نام ڈالنے کی منظوری…

Continue Readingوزیرداخلہ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی

خالید لطیف اور شرجیل خان کو پی سی بی کا شکر گزار ہونا چاہیئے

لاہور(اسٹاف رپوٹر)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کو پی سی بی کا شکر گزار ہونا چاہیئے۔ یہ بات انہونے لاہور میں ہونے…

Continue Readingخالید لطیف اور شرجیل خان کو پی سی بی کا شکر گزار ہونا چاہیئے