You are currently viewing پی ایس ایل  اسپاٹ  فکسنگ میں ملوث  کھلا ڑی خالد لطیف اور محمد عرفان کے بیانات ریکارڈ

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلا ڑی خالد لطیف اور محمد عرفان کے بیانات ریکارڈ

  • Post author:
  • Post category:کھیل
  • Post last modified:21/03/2017 17:09
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد : (ڈیسک) پی ایس ایل  اسپاٹ  فکسنگ میں ملوث  کھلا ڑی خالد لطیف اور محمد عرفان نے تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو کر بیانات ریکارڈ کرا دیئے، شرجیل خان کل پیش ہوں گے، ناصر جمشید کو پاکستان بلائے جانے کا امکان ہے،

ذرائع  کے مطابق پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ، ف پانچ معطل کرکٹرز کے موبائل فون بھی تحقیقاتی ایجنسی کے حوالے کردیئے گئے ،چوہدری نثار نے معطل کھلاڑیوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ۔کسرز کے گرد گھیرا تنگ ، وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے معطل کرکٹرز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے بیان ریکارڈ کر لئے ، کھلاڑیوں سے لیے گئے فونز کی ایپلی کیشنز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.