You are currently viewing آرمی چیف سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات

آرمی چیف سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات

راولپنڈی(ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست سے ملاقات۔ ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست سے ملاقات۔ ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج ایران کیساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ایرانی سفیر نےعلاقائی امن واستحکام کیلیےپاک فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے دہشتگردی کےخاتمےکیلیےآپریشن ردالفساد کی بھی تعریف کی ہے۔