کراچی (ڈیسک) کر اچی نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے پی ایس پی سربر اہ مصطفیٰ کمال کہنا ہے کہ میں نے فیصلہ کیا کہ’’ را ‘‘کے ایجنٹ کے خلاف لڑوں گا،”را” کے 22 سا لہ گٹھ جو ڑ کو ہم نے سیا سی طور پر ما ر دیا ۔ را کا قلعہ قمع کر نے پر ہما ری سیکورٹی واپس لے لی گئی نیب کے سامنے دو کیسوں میں مجھے بلا یا گیا ’’
مصطفیٰ کما کا کہنا ہے کہ میں کیا ’’را‘‘کے ایجنٹ کیلیے کام کر رہا تھا، میئر ہونے کی وجہ سے تین گاڑیاں میرے اسکارٹ میں تھیں فیصلہ کیا اپنے ملک کے خلاف کام نہیں کرنا، درست راستہ اختیار کیا تو ملک چھوڑناپڑ گیا، بچوں اورخود کوبچانےکیلیے’’را‘‘کےایجنٹ کاساتھ چھوڑاتوشہراورملک چھوڑنا پڑ گیا، ، جب مجھ پر چیزیں ظاہر ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ ملک کیخلاف کوئی کام نہیں کرنا، اللہ نے دل میں بات ڈالی کے را کے ایجنٹ کے خلاف لڑوں گا