You are currently viewing وزیر اعظم عمران خان کا  ٹرین  آتشزدگی کی نکوائری  کا حکم

وزیر اعظم عمران خان کا ٹرین آتشزدگی کی نکوائری کا حکم

اسلام آباد(ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے تیزگام ایکسپر یس میں آتشزدگی  کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔

ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر تے ہوئے وزیر اعظم  عمران خان نے تیزگام ایکسپر یس میں  آتشزدگی  پر دکھ کا اظہار کر تے ہوئے   کہا ہےکہ تیزگام کو پیش آنے والے المناک حادثے پر دل نہایت رنجیدہ ہے۔ میری تمام ہمدردیاں غم میں ڈوبے خاندانوں کیساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد شفایابی کیلئے دعاگو ہوں۔ اس کے ساتھ حادثے کی فوری تحقیقات ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کے احکامات بھی صادر کرچکا ہوں

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.