You are currently viewing 2020 میں عمارت گرنے کا کیس، مرنے والے 27 افراد کے ورثا دینے کا حکم

2020 میں عمارت گرنے کا کیس، مرنے والے 27 افراد کے ورثا دینے کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی عدالت نے 2020 میں گرنے والی عمارت کے متاثرہ خاندانوں کو دیت کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔
کراچی کے ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 2020 میں رضویہ میں عمارت گرنے سے 27 افراد کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عمارت کے مالکان کو متاثرہ خاندانوں کو دیت ادا کرنے کا حکم دیا۔
عدالت نے 81 لاکھ 3595 روپے فی شہری کو دیت ادا کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ دیت کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو جیل بھیج دیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.