اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 159 ہو گئی جبکہ اس مہلک مرض سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار 303 ہو گئی ۔
ملک بھر سے کورونا کے مزید 2917 کیسز اور 141 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں سے پنجاب میں 723 کیسز 46 اموات، سندھ سے 1509 کیسز 74 اموات، خیبر پختونخوا میں 337 کیسز اور 13 ہلاکتیں، بلوچستان سے 50 کیسز 3 اموات، اسلام آباد سے 248 کیسز 5 ہلاکتیں، گلگت بلتستان سے 28 اور آزاد کشمیر سے 22 کیسز سامنے آئے۔ملک بھر سے کورونا کے مزید 2917 کیسز اور 141 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں سے پنجاب میں 723 کیسز 46 اموات، سندھ سے 1509 کیسز 74 اموات، خیبر پختونخوا میں 337 کیسز اور 13 ہلاکتیں، بلوچستان سے 50 کیسز 3 اموات، اسلام آباد سے 248 کیسز 5 ہلاکتیں، گلگت بلتستان سے 28 اور آزاد کشمیر سے 22 کیسز سامنے آئے۔