کراچی (ڈیسک) کراچی کے مسائل کے حل اور اپنے16مطالبات کی منظوری کیلیے آج پی ایس پی کا ملین مارچ پاکستان ہاؤس سے شروع ہوکر شاہراہ فیصل (ایف ٹی سی برج) سے ہوتا ہوا وزیر اعلیٰ ہاؤس پر اختتام پذیر ہوگا جس کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں دوسری جانب کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے کہا ہےکہ ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ ہے،پابندی پرسختی سےعمل کرایا جائے گا۔ اعجاز احمد خان کا کہنا تھا کہ ریڈ زون میں جلسے،جلوس اور اجتماع کی ممانعت ہے
کراچی کو اس کا حق دو ”پی ایس پی کے ملین مارچ کی تیاریاں مکمل ”
- Post author:Staff Reporter
- Post published:14/05/2017 15:47
- Post category:پاکستان / سیاست / کراچی
- Post last modified:14/05/2017 15:47
- Reading time:1 mins read
Staff Reporter
Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.