اسلام آباد(ڈیسک)اداکارہ حرامانی نے انکشا ف کیا کہ وہ کبھی بھی مسکارے کا استعمال نہیں کرتیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ سارا میک اپ کر لیں گی اور ان کی پلکوں پر جتنا بھی میک ا پ لگ جائے لیکن وہ مسکارہ نہیں لگاتیں۔ حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل محبتیں چاہتیں میں جنید خان، ارمینا رانا خان، ٹیپو شریف اور غنا علی کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔