You are currently viewing ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضٰی چیئرمین ای او بی آئی تعینات

ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضٰی چیئرمین ای او بی آئی تعینات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضٰی کو عہدے سے ہٹا کر چیئرمین ای او بی آئی تعینات کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن سیف انجم کو ڈی جی سول ایوی ایشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن سیف انجم کو تین ماہ کے لیے اضافی چارج دیا گیا ہے۔
نئے ڈی جی سی اے اے کی تعیناتی تک سیکریٹری سیف انجم خدمات سرانجام دیں گے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.