You are currently viewing پپیتا جگرکے امراض سے تحفظ فراہم کرتاہے، ماہرین صحت

پپیتا جگرکے امراض سے تحفظ فراہم کرتاہے، ماہرین صحت

قصور(ڈیسک)پپیتا جگرکے امراض کے علاوہ ہزاروں بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتاہے۔

 ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پپیتا میں وٹامنزاے اور سی کے علاوہ بے شمار معدنیات پائی جاتی ہیں جو نہ صرف کینسر جیسے مرض سے تحفظ فراہم کرتی ہیں بلکہ پیٹ کے امراض سے تحفظ اور دل کے دورہ کے امکانات بھی کم کرنے میں معاون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پپیتا جگر کے امراض سے تحفظ فراہم کرنے کے علاوہ انسانی جسم کو دیگرکئی مختلف امراض سے بھی بچاتاہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.