You are currently viewing مولانا فضل الرحمٰن کی طالبان امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ سے ملاقات

مولانا فضل الرحمٰن کی طالبان امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ سے ملاقات

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے دورے پر گئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ سے ملاقات ہوگئی۔
افغان حکام نے بھی طالبان امیر اور مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات کی تصدیق کی ہے تاہم افغانستان میں ملاقات کے مقام اور شرکاء سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔
قبل ازیں 8 جنوری کو مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر اعظم امارت اسلامیہ افغانستان ملا محمد حسن اخوند سے بھی ملاقات کی تھی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7