You are currently viewing لیمو کا جوس جسم کی فالتو چربی کو گھلاتا ہے،تحقیق
Lemon juice with fresh lemon and mint in glass on wooden background ** Note: Shallow depth of field

لیمو کا جوس جسم کی فالتو چربی کو گھلاتا ہے،تحقیق

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اگر آپ کے جسم میں فالتو چربی ہے تو لیمو کا جوس اپنی روزمرہ کی زندگی میں پینے کا معمول بنا لیں ،کیونکہ اسکو پینے سے آپ کے جسم کی جتنی فالتو چربی ہوگی وہ ختم ہوجائے گی اور آپکا بڑھتا ہوا وزن کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

گرم پانی میں لیموں کا رس  شامل کرکے روزانہ صبح پی لینے سے آپ کا نظام ہاضمہ بالکل ٹھیک ہوجاتا ہے، کھانے سے پہلے اگر لیموں کے چند قطرے پی  لیئے جایئں تو آپ کا شوگر لیول ٹھیک رہتا ہے،اس کے علاوہ لیموں جسم سے فالتو چربی ختم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔