You are currently viewing شہر قائد میں کل سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان

شہر قائد میں کل سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ 38.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن میں ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد کے قریب رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے درجہ حرارت میں کمی آنے اور موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل پارہ 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے اور سمندری ہوائیں دن کے بیشتر اوقات میں چلتی رہیں گی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.