کراچی (ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نےشاہزیب قتل کیس کی سماعت کے دوران مقتول شاہ زیب کے والد اورنگزیب نے عدالت میں حلف نامہ جمع کرادیا ،
مقتول شاہ زیب کے والد اورنگزیب نے کر اچی کے مقامی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران حلف نامہ جمع کرادیا،راضی نامے میں ملزمان کی ضمانت پر رہائی اور مقدمہ ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ جبکہ شاہ رخ جتوئی اور دیگرملزمان کی رہائی کا امکان ہے۔
عدالت نے ملزمان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے