You are currently viewing سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی ۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزا ر 871 روپے ہے۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2047 ڈالر ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.