You are currently viewing سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہوگیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی عالمی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 25 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں یہ قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2045 ڈالر ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.