You are currently viewing ایشیا کپ: ریزرو ڈے میچ، حارث رؤف ان فٹ ہوگئے

ایشیا کپ: ریزرو ڈے میچ، حارث رؤف ان فٹ ہوگئے

کولمبو (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ہوگئے۔
ٹیم مینجمنٹ کے مطابق حارث رؤف ان فٹ ہونےکی وجہ سے بھارت کے خلاف میچ میں بولنگ نہیں کریں گے۔
حارث رؤف کی ایم آر آئی کرائی گئی ہے جس میں خوش قسمتی سے کوئی ٹئیر نہیں پایا گیا۔
ٹیم میڈیکل پینل حارث رؤف کا مسلسل معائنہ کر رہا ہے۔
حارث رؤف کی بیک سائیڈ میں پسلیوں میں تکلیف ہے اور وہ احتیاطی طور پر بولنگ نہیں کریں گے۔