You are currently viewing ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے، اقوام متحدہ

ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے، اقوام متحدہ

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:21/01/2021 14:06
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)اقوام متحدہ کے چار ذیلی اداروں نے اپنی ایک رپورٹ میں متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 علاوہ ازیں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے 1.9 ارب افراد کو تندرست غذا کے بندوبست میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے 140 ملین افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں۔ متاثرین میں سب سے زیادہ تعداد جنوبی ایشیائی ممالک کے شہریوں کی ہے۔

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.