دنیابھر میں 60 ہزار کے قریب پرانے ڈیموں سے آبادیوں کو سنگین خطرات درپیش ہیں، اقوام متحدہ
اسلام آباد(ڈیسک)اقوام متحدہ یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ برائے پانی ، ماحولیات اور صحت نے کہا ہے کہ دنیابھر میں 60 ہزار کے قریب پرانے ڈیموں سے آبادیوں کو سنگین خطرات درپیش…