You are currently viewing اپوزیشن لیڈر سندھ کی صوبائی وزیر شرجیل میمن کے لیے دعائے صحت

اپوزیشن لیڈر سندھ کی صوبائی وزیر شرجیل میمن کے لیے دعائے صحت

کراچی (ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
حلیم عادل شیخ نے صوبائی وزیر طبیعت ناسازی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ شرجیل انعام میمن بہت جلد صحت یاب ہوکر ہمارے درمیان ہوں گے۔ اپوزیشن لیڈر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد شفا یاب فرمائے۔