کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو چکا ہے۔