You are currently viewing امریکہ  کا عمران خان کو ن؟ وزیر قا نون پنجاب  نے بتا دیا

امریکہ کا عمران خان کو ن؟ وزیر قا نون پنجاب نے بتا دیا

لاہور (ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے با ہر میڈیا سے   گفتگو  کر تے ہو ئے  وزیر قا نون  پنجا ب رانا  ثنا ء اللّٰلہ  کا کہنا ہے کہ  عمرا ن خان  نفرت کے فصل 2108 کے الیکشن میں کا ٹیں گے ڈونلڈ ٹرمپ بھی عمران خان کی طرح امریکا کو بیماری کی طرح لگ گیا ہے

رانا ثنا اللّٰلہ  کا کہنا ہے کہ  دہشتگردی کے خلا ف جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کیےمحتا ج نہیں  ڈونلڈٹرمپ امر یکہ کے  عمران خان ہے، ڈونلڈٹرمپ کیلیےکہاجارہاہے وہ امریکا کیلیے مشکل کا باعث بنے گاپاکستان دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دینے والا ملک ہےمنشیات کے خلاف موجودہ حکومت کی مکمل توجہ ہے اےلیول کے سیاستدان بھی منشیات کا شکار ہیں،دن کےوقت منشیات سونگھ لیتےہیں اور پھرالزامات لگاتے ہیں عمران خان ایک گمراہ شخص ہے،ہربات میں گمراہی پھیلاتا ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.