You are currently viewing کیا مہنگا ہوگا کیا سستا ، ٹیکس زیادہ لگے گا یاکم ،  دل تھام لیں ۔ وفاقی بجٹ آج پیش ہو رہا ہے

کیا مہنگا ہوگا کیا سستا ، ٹیکس زیادہ لگے گا یاکم ، دل تھام لیں ۔ وفاقی بجٹ آج پیش ہو رہا ہے

اسلام آباد(ڈیسک)وفا قی حکو مت کی جانب سے  آئندہ مالی سال کا چار ہزار آٹھ سو ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہو رہا ہے ۔ تنخواہوں اور پنشن میں پندرہ فیصد تک اضافہ متوقع ہےجس کا اعلان وزیر خزانہ اسحا ق ڈار کر یں گے

ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس آمدن کا ہدف چار ہزار پچیس اور نان ٹیکس آمدن نو سو پچاس ارب رہنے کاامکان ہے ۔ کیا مہنگا ہوگا کیا سستا ، کس چیز پر ٹیکس زیادہ لگے گا کس چیز پر کم ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا ، دل تھام لیں ۔ وفاقی بجٹ آج پیش ہو رہا ہے

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.