You are currently viewing لاہور میں کرکٹ کی نہیں اس بات کی اہمیت تھی کہ پاکستان محفوظ ہے ۔رمیز راجا

لاہور میں کرکٹ کی نہیں اس بات کی اہمیت تھی کہ پاکستان محفوظ ہے ۔رمیز راجا

اسلام آباد (ڈیسک ) سابق کرکٹر رمیز راجا  کا پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے کہنا ہے کہ لاہور میں کرکٹ کی نہیں اس بات کی اہمیت تھی کہ پاکستان محفوظ ہے ۔

 

رمیز راجا نے کہا کہ یہ دہشت گردی کے خلاف ایونٹ تھا ۔عمران خان کے تضحیک آمیز الفاظ پر رد عمل دیتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے چھوٹے چھوٹے اقدامات کئے ہیں ۔عمران خان بات کو سمجھیں