You are currently viewing والیوم 10 کو  سپریم کور ٹ سے بھی چھپایا جارہا ہے ، مریم اور نگزیب

والیوم 10 کو سپریم کور ٹ سے بھی چھپایا جارہا ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آبا د (ڈیسک)  وزیر مملکت  مر یم اورنگزیب کا  سپریم کور ٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ  جے آئی ٹی کی رپو رٹ   سپر یم کو ر ٹ کا فیصلہ نہیں ، سپر یم کو رٹ آئین اور قا نو ن کے مطابق فیصلہ کر ے گی ، جے آئی ٹی کے سفا رشا ت  سپریم کورٹ پر  لا گو نہیں ہو تیں ،  جے آئی  ٹی کے رپو رٹ کے والیوم 10 کو سپریم کو رٹ سے بھی چھپا یا گیا

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جے آئی  ٹی  کی رپو رٹ  بد نیتی پر مشتمل ہے سپریم کورٹ میں شریف خاندان نے تصدیق شدہ دستاویزات جمع کرائے، غیرتصدیق شدہ دستاویزات کی گواہی کون دے گا، وزیراعظم اورانکےخاندانی کاروبارکےساتھ کرپشن کاکوئی کیس جوڑانہیں جا سکا بدنیتی پرمبنی جےآئی ٹی نے بھی نوازشریف پرایک بھی الزام نہیں لگایا، ایک اشتہاری پاکستانی عوام کے حقوق کی باتیں کررہا ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.