You are currently viewing امریکی صدر کاسفری پابندی سے متعلق فیصلے عدالت نے مسترد کر دیے

امریکی صدر کاسفری پابندی سے متعلق فیصلے عدالت نے مسترد کر دیے

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:17/03/2017 15:25
  • Reading time:1 mins read

واشنگٹن(ڈیسک)امریکی ریاست ہوئی کی مقامی عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندی سے متعلق حکم نامے کو عدالت  نے معطل  کردیا۔

امریکی ریاست ہوئی کی مقامی عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندی سے متعلق حکم نامے کو عدالت  نے معطل  کردیا۔تضصیلات کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کی درخواست پرامریکی ڈسٹرکٹ جج ڈیریک واٹسن نے  کیس کی سماعت کرتے ہوئے صدر کے نئے حکم نامے کو نافذ العمل ہونے سے ایک گھنٹے پہلے روک دیانئے صدارتی حکم نامے میں امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 مسلم ملکوں سے امریکا آنے والوں پر 90 دن کی پابندی عائد کی تھی۔