نو شہرہ (ڈیسک ) انسپکٹر جنرل آف پو لیس کے پی کے اصلاح الدین محسود کی ہدایت پر ڈی پی او نوشہرہ نے ٹر یفک آفیسر وسیم سجا کو شہری پر لات مارنے کے انکوائری درست ثابت ہونے پر ملازمت سے بر طر ف کر دیا
آئی جی پی نے نجی ٹی وی چینل پر ٹرفیک آفیسر وسیم سجا د کے اضا خیل اجتماع میں شہری کو لات مار نے کی ویڈیو کا سختی سے نو ٹس لیتے ہو ئے ڈی پی او کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی انکوائری رپورٹ مکمل ہو کر آئی جی پی کو پیش کر دی گی جس میں آفیسر کو قصور وار ٹھرایا گیا ہے آئی جی پی نے انکوائر ی رپورٹر کی روشنی مین ڈی پی او نو شہرہ کو ٹریفک آفیسر وسم سجاد کو ملازمت سے پو ری طور فارغ کرنے کی ہدایت
جس پر ڈی پی ای نو شہرہ نے ٹریفک آفیسر وسیم سجاد کو ملازمت سے بر طرفی کے حکم نا مے پر دستخط کر کے اس کا با قاعدہ نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا
آئی جی پی نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا ہے کہ پو لیس عوام کے خادم ہے اور عوام کے سا تھ نا روا سلوک کسی صورت بر داشت نہیں کیا جائے گا