واشنگٹن (ڈیسک ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز کی والدہ میری سارا 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
تفصیلات کے مطابق میر ی سارا کافی عرصے سے بیمار تھیں ہالی ووڈ کے 54 سالہ ہیرو ٹام کروز ہیرو بنانے میں ن کی والدہ کا بڑا کردار تھا ٹام کروز کرکٹر بننا چاہتے تھے مگر ان کی والدہ نے زور دیا کہ وہ تھیٹر میں اداکاری کریں منگل کے روز مقامی گرجا میں ہونے والی ان کی آخری رسوم میں ٹام کروز کے علاوہ ان کی تینوں بہنیں اور قریبی عزیز اور ہالی ووڈ کی بیشتر اہم فلمی شخصیات نے شرکت کی