اسلام آبا د (ڈیسک) اپو زیشن لیڈر خورشید شاہ کا این سی ایچ ڈی ملا زمین سے خطاب کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ اس ملک کا نو جو ان ہما را سرمایہ ہے ، آب کا احتجا ج دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے نواز شریف دور میں ملا زمین کو نو کر یوں سے نکا لا گیا ،
اپو زیشن لیڈ ر خورشید شا ہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈیلی ویجز پر کا م کر نے والوں کو مستقل کیا ، ہم نے بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت ملک کو سوشلویلفیر پر گرام دیا ، ہم نے 3 لا کھ 70 ہزار ملا زمین کو مستقیل کیا ،ہم نے 80 لا کھ خواتین کو مالی امداد دی