You are currently viewing کرپٹ عناصر کی بیخ کنی سے جمہوریت مضبوط ہوگی، شاہ محمود قریشی

کرپٹ عناصر کی بیخ کنی سے جمہوریت مضبوط ہوگی، شاہ محمود قریشی

ملتان (ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ  پاکستان کا چیلنج معاشی ترقی اور دہشتگردی کا خاتمہ ہےسپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ، عوام نے سراہا ہے،سپریم کورٹ کے خلاف بیانات پر نظرثانی ہونی چا ہیئے،کرپٹ عناصر کی بیخ کنی سے جمہوریت مضبوط ہوگی

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ اللّٰلہ نے ہمیں نیا پاکستان بنانے کا موقع دیا  تو ہماری ترجیحات درست ہونگی،تنقید کر نے والی جماعت اپنے رویے پرنظر ثانی کریں،قانون کی رو سے نواز سریف پارٹی صدارت کے بھی اہل نہیں رہے، شہباز شریف اب اوپر نہیں آئیں گے، 45 دن کا وزیراعظم 47 رکنی کابینہ نہیں بنا تا ، میری پیشگوئی تھی کہ شاہد خاقان 10 مہینے وزیراعظم رہیں گےجمہوریت اوراحتساب  کا عمل سا تھ ساتھ چلتا ہے چودھری سرور این اے 120 سے امیدوار نہیں تھے

 

 

 

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.