You are currently viewing جیت اسی سسٹم کی ہوتی ہے جو ٹیلنٹ کو اوپر لاتا ہے،عمران خان

جیت اسی سسٹم کی ہوتی ہے جو ٹیلنٹ کو اوپر لاتا ہے،عمران خان

پشا ور (ڈیسک)  پا کستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خا ن کا میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ میرٹ پر سلیکشن ہوگی تو معیار بہترین ہوگا  جیت اسی سسٹم کی ہوتی ہے جو ٹیلنٹ کو اوپر لاتا ہے،

پی ٹی آئی  چیئرمین کا کہنا ہے کہ  بین الاقوامی سطح پر ہماری یونیورسٹیز کو مانا جاتاتھا، تعلیم کے شعبے میں ہمارادنیا کی یونیورسٹیز سےمقابلہ ہورہا ہے بچوں پر سرمایہ کاری کرنے والا معاشرہ ترقی کرتا ہے بچوں کے مستقبل سے کھیلنے والوں کو پھانسی دینی چاہیے سٹوڈنٹس یونینز کو داخلوں کا کوٹا دینا ظلم اور شرمناک ہے ہم نے سب سے پہلے اپنے تعلیمی ادارے کو بہتر کرنا ہے اسلام میں تعلیم کی اہمیت پرزور دیا گیاکوٹا سسٹم معاشرے پر سب سے بڑا ظلم ہے اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کیے بغیر انہیں مضبوط نہیں بنایا جاسکتا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.