You are currently viewing کالج میں جو بھی طالبہ حجاب کر کے آئے گی، اسے 5 نمبر اضافی ملیں گے۔وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب

کالج میں جو بھی طالبہ حجاب کر کے آئے گی، اسے 5 نمبر اضافی ملیں گے۔وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب

  • Post author:
  • Post category:پنجاب
  • Post last modified:15/03/2017 18:36
  • Reading time:0 mins read

لاہور: (ڈیسک) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی نے کالجز کے لئے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے کالجز میں حجاب کو فروغ دینے سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

ہےکہان کا کہنا ہے کہ کالج میں جو بھی طالبہ حجاب کر کے آئے گی، اسے 5 نمبر اضافی ملیں گے جبکہ سرکاری کالجوں میں کلاس شروع ہونے سے قبل تمام اساتذہ حدیث نبوی ﷺ پڑھ کر سنائیں گے