You are currently viewing کتے “کو چھیڑنے پر مالک نے فائرنگ کر کے 14سالہ لڑکے کو قتل کر دیا

کتے “کو چھیڑنے پر مالک نے فائرنگ کر کے 14سالہ لڑکے کو قتل کر دیا

فیصل آباد (ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤںمیں ”کتے “کو چھیڑنے پر مالک نے فائرنگ کر کے 14سالہ لڑکے کو قتل کر دیا

 

ذرائع کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤ ن کے علاقہ کچی آبادی میں ججی نامی 14سالہ بچے نے کتے کو چھیڑا جس پر مالک آگ بگولہ ہو گیا اور فائرنگ کرکے لڑکے کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود فرار ہو گیا ۔پولیس حکام نے بتایا کہ کتے کے مالک کی فائرنگ سے لڑکا شدید زخمی ہو ا جسے الائیڈ ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی تاہم ملزم کی تلاش جاری ہے جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا جائےگا