You are currently viewing ملک کا مستقبل داؤ پر لگاہوا ہے،پوری قوم سپریم کورٹ کافیصلہ سننا چاہتی ہے، فواد چو دھری

ملک کا مستقبل داؤ پر لگاہوا ہے،پوری قوم سپریم کورٹ کافیصلہ سننا چاہتی ہے، فواد چو دھری

اسلام آباد (ڈیسک)  پاکستان تحریک انصا ف کے ترجمان  فواد چودھری کا  میڈیا سے  گفتگو کرتے ہو ئے کہنا ہے کہ ملک کا مستقبل داؤ پرلگا ہوا ہے ، پوری قوم سپریم کورٹ کافیصلہ سنناچاہتی ہیں ، ہے ہم عدالت کے فیصلے کے منتظر ہیں،

ترجمان  پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہم چا ہتے  ہیں حنیف عباسی کو پیش کش کی جہانگیر ترین سے معافی مانگ لیں تو سزا میں کمی کی درخواست کروں گا، اگر حنیف عباسی نے جہانگیر ترین سے معافی نہ مانگی تو کرمنل کیس کو آگے لے کرجانا پڑے گا چوری شدہ کاغذوں پردرخواست دائر کی گئی ہیں، اگر حنیف عباسی نے جہانگیر ترین سےمعافی نہ مانگی تو کیس کو منطقی انجام تک لے جائیں گے عدالت میں اہم مقدمات زیر سماعت ہیں جعلی دستاویزات سے مقدمے کر کہ یہ قوم کا وقت ضائع کررہےہیں، سچ کو توڑ مروڑکرمقدمہ پیش کیاجارہاہے عمران خان اور تحریک انصاف کےخلاف کیس کا مستقبل ردی کی ٹوکری ہے ملک میں دھماکے ہورہےہیں اور انٹیلیجنس بیورو تحریک انصاف کے پیچھے پڑی ہے پوری قوم جانتی ہےکہ ان کیسزمیں حقیقت نہیں ہے ہم عدالت کے فیصلے کے منتظر ہیں،

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.