لاس انجلس(ڈیسک)ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی، فلم 14جولائی کو امریکا کے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔
ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں ہیں۔ فلم کی کہانی ایسے بن مانسوں کے گرد گھوم رہی ہے، جو دنیا پر اپنا قبضہ جمانے کی کوششیں کرتے ہیں۔ فلم 14جولائی کو امریکا کے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔