راشد خان، تمیم اقبال اور شکیب الحسن کالی آندھی کے خلاف شیڈول چیریٹی ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل
دبئی (ڈیسک) افغانستانی سپنر اور ٹی ٹونٹی کے نمبر ایک بائولر راشد خان، بنگلہ دیشی کرکٹرز شکیب الحسن اور تمیم اقبال کو آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول چیریٹی…