بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جشن مودی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے، جس طرح مسلمانوں کو مودی کے چمچوں نے ذہنی اور جسمانی اذیت کا نشانہ بنایا، اس کی مذمت کرنا ہوگی، چوہدری فواد حسین
اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ…