ماڈل قندیل بلوچ پر مبنی فلم کی کہانی میڈونا کی زبانی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا کوئین کہلائے جانے والی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم میں مقتول قندیل کی کہانی معروف امریکی گلوکارہ میڈونا سنائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی ہدایتکارا…