وزیر اعلیٰ پنجاب کا گریٹر اقبال پارک کے امور چلانے کیلیے خود مختار اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور(اسٹا ف رپورٹر) گریٹر اقبال پارک کے امور چلانے کیلیے خود مختار اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پارک میں آنے…

Continue Readingوزیر اعلیٰ پنجاب کا گریٹر اقبال پارک کے امور چلانے کیلیے خود مختار اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ،پنجاب حکومت نے بینک کو بھی نہ بخشا

لاہور(اسٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت کا ایک اور شاندار کارنامہ منظر عام پر آگیا ،اورنج لائن ٹرین سےبینک آف پنجاب کے21کروڑ73لاکھ کی رقم داؤپرلگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین…

Continue Readingاورنج لائن ٹرین منصوبہ ،پنجاب حکومت نے بینک کو بھی نہ بخشا

کشمیر برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے،وزیراعلیٰ شہبازشریف

لاہور(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قمر الزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ثابت کریں گےکہ پنجاب شہیدذوالفقارعلی بھٹوکاہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

Continue Readingکشمیر برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے،وزیراعلیٰ شہبازشریف

اعتزاز احسن وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر برس پڑے

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) رہنما  پیپلز پارٹی  اور سینیٹر اعتزاز احسن   کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نےلاہورکوڈاکوؤں کےہاتھوں تھمادیاہے۔ رہنماپیپلزپارٹی اعتزازاحسن کا  میڈیاسےگفتگ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  پیپلز پارٹی 24…

Continue Readingاعتزاز احسن وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر برس پڑے

پاکستان کا ہاتھ تھامنےپرچین کاناقابل فراموش تعاون کبھی نہیں بھلا سکتے،شہباز شریف

لاہور(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں  محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ سی پیک پورےملک میں ترقی اور خوشحالی لا رہا ہے،یہ ہمارےعظیم دوست ہمسایہ ملک چین کا احسان عظیم ہے،پاکستان کا ہاتھ…

Continue Readingپاکستان کا ہاتھ تھامنےپرچین کاناقابل فراموش تعاون کبھی نہیں بھلا سکتے،شہباز شریف

امیر کا بچہ معیاری تعلیم حاصل کرسکتا ہےجبکہ غریب کا بچہ غربت کی وجہ سے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جاتا ہے،باکسر عامر خان

لاہور(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہناتھا  کہ پاکستان میں بچوں کو اعلی تعلیم کی ضرورت ہے ، امیر کا بچہ معیاری  تعلیم حاصل کرسکتا ہےجبکہ  غریب…

Continue Readingامیر کا بچہ معیاری تعلیم حاصل کرسکتا ہےجبکہ غریب کا بچہ غربت کی وجہ سے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جاتا ہے،باکسر عامر خان