بلدیاتی اداروں کے بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے،صفدر باغی
پشاور(ااسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اے این پی کے رکن صفدر باغی نے اپنی قمیض پھاڑ دی احتجاج کرتےہوئےاجلاس سے اٹھ…