پولیس نے امن و امان تباہ کردیا، ریپ ہورہے ہیں اشتہاری گھوم رہے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریپ ہورہے ہیں اشتہاری گھوم رہے ہیں، امن و امان پولیس نے تباہ کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے متروکہ وقف املاک…