زیادتی کے واقعات کی روک تھام:پنجاب میں ریپ انویسٹی گیشن یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(ڈیسک) گجرپور موٹروے خاتون زیادتی کیس کے بعد پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں "ریپ انویسٹی گیشن یونٹ" قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریپ انویسٹی گیشن یونٹ(آر…