عالمی برادری فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرے ،صدر محمود عباس
راملہ (ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی مظالم کی وجہ سےحالات ناقابل برداشت ہو چکے ہیں۔ مقامی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے…