شہر قائد میں قانون نافذ کر نے والے اداروں کی کارروائی ،7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی (ڈیسک) شہر قائد کے علا قے  گلستان جوہر الحبیب سوسائٹی میں قانو ن نافذ کرنے والے اداروں نے کا رروائی کر تے ہو ئے 7 مبینہ  دہشتگردوں کو گرفتار…

Continue Readingشہر قائد میں قانون نافذ کر نے والے اداروں کی کارروائی ،7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس

ر ا ولپنڈی (ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کو رکمانڈر زکانفرنس،ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا آئی ایس پی آر …

Continue Readingآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں پاور شو کر ے گی

لاہور(ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آج لا ہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ، چیئرمین  عمران خان  جلسے سے خطاب  کریں گے پاکستان تحریک انصاف آج لاہورمیں پا ور…

Continue Readingپاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں پاور شو کر ے گی

نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈارکے خلاف ریفرنسز پیش

اسلا م آباد (ڈیسک) نیب ایگزیکٹو بورڈ  کے اجلاس میں شریف خاندان کے خلاف تین اور اسحق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس منظوری کے لئے پیش کر دیا گیا ذرائع…

Continue Readingنیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈارکے خلاف ریفرنسز پیش

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم جاری

کراچی (ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے  کا حکم  جاری کر دیا ذرائع کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی…

Continue Readingآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم جاری

ہمیں کسی مالی اور عسکری امداد کی کوئی ضرورت نہیں ، آرمی چیف کا امریکا کو دو ٹوک پیغام

راولپنڈی (ڈیسک)  آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ  پاکستان کو امریکہ  سے  کسی مالی اور عسکری امداد کی کوئی ضرورت نہیں ہمارےکردار اور اعتماد کو تسلیم…

Continue Readingہمیں کسی مالی اور عسکری امداد کی کوئی ضرورت نہیں ، آرمی چیف کا امریکا کو دو ٹوک پیغام

اسحاق ڈار نے نیب میں اپنا جواب بذریعہ خط جمع کروادیا

اسلام آ باد (ڈیسک)   وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیب میں پیش ہو نے کے بجائے بذریعہ خط اپنا جواب جمع کروادیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے…

Continue Readingاسحاق ڈار نے نیب میں اپنا جواب بذریعہ خط جمع کروادیا

پی ٹی آئی چیئرمین کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کااظہار

اسلام آباد (ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے  سا بق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے لئے گلے کا کینسر تشخیص ہو…

Continue Readingپی ٹی آئی چیئرمین کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کااظہار

دہشتگردی کو ختم کر نے سے متعلق ہمارا عزم کسی دوسرے ملک کا محتاج نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کو ختم کر نے  سے متعلق ہمارا عزم…

Continue Readingدہشتگردی کو ختم کر نے سے متعلق ہمارا عزم کسی دوسرے ملک کا محتاج نہیں، احسن اقبال

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان  عباسی  وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنھبالنے کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے پر  روانہ ہو گئے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان…

Continue Readingوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب روانہ

بے نظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ڈیسک) انسداد دہشتگردی  عدالت نے بے نظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنےکا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس…

Continue Readingبے نظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں انٹرنیشنل کر کٹ کی واپسی ، تین ٹیموں نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

لا ہور(ڈیسک) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین  نجم سیٹھی  کا کہنا ہےکہ  ورلڈ الیون ستمبر کے دوسرے ہفتے میں اور سری لنکن ٹیم  اکتوبر کے…

Continue Readingپاکستان میں انٹرنیشنل کر کٹ کی واپسی ، تین ٹیموں نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا